نواز شریف کو ایک موقع پر منافقوں اور جاہلوں سے بچنے کا مشورہ دیا تھا ، حکومت اپنے مقاصد کے لئے حالات خراب کر رہی ہے، الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، سربراہ مسلم لیگ (ق ) چوہدری شجاعت حسین
پیر 27 نومبر 2017 23:50
(جاری ہے)
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ موروثی سیاست ساری دنیا میں ہے اپنی قابلیت سے آگے بڑھنا کوئی بری بات نہیں ۔
نواز شریف نے جو کچھ کہا اس کا جواب دینا ہو گا ۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ فوج ایک حقیقت ہے ۔ قومی حکومت بننی چاہیے ۔ آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے ۔ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا بنایا گیا نگران سیٹ اپ قبول نہیں کریں گے ۔ انا اور ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھنا چاہیے ۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عدلیہ کے خلاف بیانات پر 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے ایک خطرناک صورتحال پیدا ہو چکی ہے ۔ میاں صاحب عدالتی فیصلے کو قبول نہیں کر پا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مقابلے میں شہباز شریف زیرو ہیں ۔ ایک شخص کے لئے قوانین تبدیل نہیں ہونے چاہئیں ۔شہباز شریف کبھی نواز شریف کے مخالف نہیں ہوں گے ، حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اپنا آپ منوانے میں وقت لگے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے ناراض اراکین کے لئے صحیح جگہ (ق) لیگ ہے ۔ آئندہ سیٹ اپ میں کسی عہدہ کی ڈیمانڈ نہیں ہے ۔ …متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.