گجرات میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ،ْ
تین فرار ،ْ اسلحہ و بارود بر آمد
جمعرات 30 نومبر 2017 13:27
(جاری ہے)
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 5دہشت گرد گجرات شہر میں حملے کیلئے آ رہے تھے ،ْ شہر کے باہر گورالی گائوں کے قریب روکا تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔
فائرنگ تھمی تو 2 دہشت گردوں کی لاشیں پڑی تھی جبکہ 3 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔ ان کے قبضے سے 1500 کلو گرام بارود ،ْآتشیں اسلحہ سے بھرا بیگ بیگ، ہینڈ گرنیڈز،سیفٹی فیوز اور ڈیٹونیٹرز برآمد ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.