ایوی ایشن انڈسٹری ملکی معیشت میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے ‘ پاکستا ن میں یہ صنعت تیزی سے بڑھ رہی ہے سی پیک کا منصوبہ سے ملک میں ایوی ایشن انڈسٹری کو مزید فروغ حاصل ہوگا‘پاک فضائیہ کامرہ میں ایوی ایشن سٹی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر ر ہی ہے
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کا سیمینا ر سے خطاب
جمعرات 30 نومبر 2017 18:39
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو رائل ائیروناٹیکل سوسائٹی سائمن لکسمورنے بحیثیت کلیدی مقررشرکت کی ۔ ائیر مارشل مجاہد انور خان ، ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف (سپورٹ)جو کہ چیئر مین رائل ائیروناٹیکل سوسائیٹی اسلام آباد بھی ہیں نے افتتاحی خطاب میں اس سیمینار کے چیدہ چیدہ نکات کو بیان کیا۔
سیمینار میںمختلف ملکی اور غیر ملکی مقررین نے ایوی ایشن انڈسٹری کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کیا۔ سیمینا رمیں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران، ایوی ایشن انڈسٹری کے منتخب ارکان اور مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.