شوبز نیوز*
بالی ووڈ اداکار رشی کپور کی جامعہ مسجد نئی دہلی میں کھڑے ہوکر مسلمانوں کو جشن ولادت حضرت محمد ﷺ کی مبارکباد
ہفتہ 2 دسمبر 2017 16:34
(جاری ہے)
یہاں لوگ بہت ہی پیارے اور تعاون کرنے والے تھے جنہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران ہماری مدد کی۔
پاکستان ان کے اس پیغام پر بہت خوش ہیں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ رشی کپور فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں مسجد گئے تھے مگر مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد دینا ہرگز ان کے سکرپٹ کا حصہ نہیں ہو گا۔یہ کام انہوں نے ذاتی طور پر کیا جس کا فلم کی شوٹنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جشن عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد دے کر مسلمانوں کے دل جیت لئے ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.