جہلم، خادم اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر* صوبہ کے دور دراز علاقوں میں کھیلوں کی جدید اور عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ،ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان
بدھ 6 دسمبر 2017 21:14
(جاری ہے)
انہوں نے سپورٹس کوچز سے کہا کہ وہ مختلف کھیلوں کے انعقاد کے لئے ضلع میں ایک سپورٹس کیلنڈر تشکیل دیں تاکہ مساوی طور پر تمام کھیلوں کے میگا ایونٹ کا انعقاد کرایا جا سکے جبکہ غر یب کھلاڑیوں کو مواقع و سہولیات فراہم کرنے کے لئے انڈولمنٹ فنڈز بھی قائم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جمنیزیم کمپلیکس جہلم میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، مارشل آرٹس، ہاکی،فٹبال ،فٹنس کلب اور دیگر کھیلوں کے حوالے سے معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے ڈی ایس او آفس جہلم میں باقاعدہ رجسٹریشن سیل بنایا گیا ہے اور رجسٹریشن فارم بھی دے جا رہے ہیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس ضمن میں جنرل پبلک اور تمام سرکاری ملازمین کے لئے رجسٹریشن فیس 2000 روپے اور ماہانہ فیس 1000 روپے جبکہ سٹوڈنٹ کے لئے رجسٹریشن فیس 1000 روپے اور ماہانہ فیس 500 روپے مختص کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.