عمران خان کے 10دسمبر کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے عبدالعلیم خان کا شیخوپورہ کا دورہ
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اپنے قومی ہیرو اور مستقبل کے وزیر اعظم کا استقبال کرے گا‘کارکنوںسے خطاب
جمعرات 7 دسمبر 2017 19:15
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ پنجاب کا سیاسی منظر نامہ یکسر بدل چکا ہے اور بالخصوص سینٹرل پنجاب کے ہر ضلع میں نواز لیگ کو چاروں شانے چت کرنے کیلئے تحریک انصاف کی منصوبہ بندی مکمل ہے ۔
دریں اثناء پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا درالحکومت تسلیم کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کی نفرت مول لے لی ہے، پی ٹی آئی ہر پلیٹ فارم پر اس اسلام دشمن اقدام کیخلاف آواز اٹھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ پاکستان اور اسلام کی اقدار کیخلاف اٹھنے والی ہر آواز پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا ہے،غیر مندانہ سوچ رکھنے والی قیادت ہی عوام کو سر اٹھاکر جینے کا ہنر سکھاسکتی ہے،اقتدار کیلئے غیر ملکوں میں بیٹھ کر سیاسی ڈرامے کرنے والے اپنی ذات سے باہر نکل کر کچھ سوچنے کو تیار نہیں، ان سے نجات ملنے کے بعد ہی پاکستانی ایک مضبوط قوم کی صورت میں ابھرنے کا خواب دیکھ سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.