صوبائی وزیر کو آپریٹو کی زیر صدارت اجلاس ،ْ بہاولپور ڈویژن بھر میں ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت بہاولپور ڈویژن میں 781 ترقیاتی سکیموں پر 78/ارب 64کروڑ اور 80لاکھ روپے خرچ کئے جائینگے
اتوار 10 دسمبر 2017 16:20
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سگنلز کے ڈیزائن میں جلد سے جلد بہتری لائی جائے تاکہ عوام کو درپیش ٹریفک کے مسائل کا سدباب کیا جا سکے۔
محکمہ ہائی وے کی 262نئی سکیموں اور پہلے سے جاری 62 سکیموں اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی 157 اسکیموں کا بھی جائزہ لیا گیا جن میں59 پہلے سے جاری اسکیمیں اور 98 نئی اسکیمیں شامل ہیں۔ اسی طرح سکول ایجوکیشن کی نئی 54 اور پہلے سے جاری 3 اسکیمیں، ہائر ایجوکیشن کی 13 پہلے سے جاری اسکیمیں اور 4 نئی اسکیمیں محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کی 3جاری اور 5 نئی اسکیمیں، محکمہ ہیلتھ کی کل 13 جن میں 10جاری اور 3 نئی اسکیمیں شامل ہیں۔ چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کل 49 اسکیمیں جن میں 4 جاری اور 45 نئی اسکیمیں، بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی 5 اسکیمیں جن میں 2 جاری اور 3 نئی اسکیمیں، محکمہ جنگلات کی 4 جاری اور 2 نئی اسکیمیں، محکمہ آبپاشی کی کل 15 جن میں 12 جاری اور 3 نئی اسکیموں کا جائزہ لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.