پاکستان مسلم لیگ ن ملک بھر میں عوامی خدمت میں مصرف عمل ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی
اتوار 10 دسمبر 2017 19:02
(جاری ہے)
انہوں نے نتھیاگلی کے نواحی گائوں ملاچھ جسواڑہ لنک روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل نتھیاگلی گلیات کا صدر مقام ہے اس کی سیاسی وسماجی اہمیت قابل قدر ہے اور ہم نے اپنے دور اقتدارمیں یہاں کے عوام کیلئے کئی ترقیاتی منصوبے دیے ہیںاور بجلی کی مد میں کیری رائیکی ،باگن ،پسالہ ،ملاچھ،بڈھیار سمیت دیگر علاقوں میں کروڑوں روپے کے فنڈ دیے ہیں ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد علاقے میں خوشحالی آئے گی اس موقع پر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاکہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ شکایت آفس عوامی سہولیات یہاں شفٹ کیا جائے تاکہ گلیات کے عوام کی سہولیات کیلئے نادرہ آفس کا قیام بھی عمل میں لایا جائے ۔
جبکہ جلد ہی یونین کونسل نتھیاگلی اور نگری بلا میں سوئی گیس کا سروے شروع کرنا شامل ہونگا اس موقع پر مقامی سطح کے سیاسی وسماجی شخصیات بابو لال خان ،سردار صدیق،اور دیگر افراد نے مرتضیٰ جاوید عباسی کا شکریہ ادا کیا مقامی معزیزین کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا جس میں علاقے لوگوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.