پنجاب کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام طلباء و طالبات میں ہیپاٹائٹس کی آگاہی پیدا کرنے کیلئے مہم کا آغاز
منگل 12 دسمبر 2017 17:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پروفیسر ڈاکٹر سعید کی خصوصی ہدایات پر لوگوں کو ہیپا ٹائٹس سے بچائو اور وجوہات بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک بھرپور پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ۔
اس مہم کے دوران گزشتہ روز کرنل (ر) علی یاسر نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور ‘سپیئر گروپ آف کالج ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قصور ، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول قصور ، پاکستان ماڈل ہائی سکول ، پنجاب سکالرز ہائی سکول کے تقریبا 8ہزار طلباء و طالبات کو ہیپا ٹائٹس کی وجوہات اور اس سے بچائو کی احتیاطی تدابیر بارے آگاہی دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.