مسلم لیگ (ن) ہی لوگوں کی حقیقی خواہش ہے اور آئین اور عوام کی بالادستی کے لیے کوشاں ہے‘ کراچی میں امن و امان کی بحالی کا سہرا بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے سر ہی جاتا ہے‘ وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد سے بات چیت
بدھ 13 دسمبر 2017 01:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم کراچی جیسے بڑے شہر جو کہ ہمارے ملک کا فخر بھی ہے میں امن و امان کی بحالی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور یہاں امن و امان کی بحالی کا سہرا بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے سر ہی جاتا ہے۔
امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان کا خیبرپختونخواہ میں تبدیلی کا دعوٰی صرف کاغذی کارروائی تک ہی محدود ہے جبکہ حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کے لوگوں کو بھی خیبرپختونخواہ میں جانا چاہیئے اور کے پی کے حکومت کی ڈسپوزایبل تبدیلی کا معائنہ کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا اور اس کی اختیار کی گئی پالیسیاں اس کے قول و فعل کے تضاد کا واضع عکاس ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پشاور میٹرو بس سروس کے لیے شہر کے درختوں کو اکھاڑا جا رہا ہے۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی میں ایک ورکر کنونشن کرنے جا رہی ہے جس میں تمام پارٹی ورکرز اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.