ڈپٹی کمشنر کا خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام پر عمل درآمد کے سلسلے میں مختلف یونین کونسل کا دورہ
بدھ 13 دسمبر 2017 23:15
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل کوٹ کموں شاہ ، چیئرمین یونین کونسل و دیگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے دیہی علاقوں کی صفائی کے لئے شروع کئے جانے والے اس پروگرام کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آ رہے ہیں اور سالہا سال سے دیہی علاقوں میں موجود گندگی کی ڈھیروں کو بہتر انداز سے تلف کیا جا رہا ہے جس سے دیہاتوں کی گلیاں او ربازار بھی نا صر ف کشادہ بلکہ صاف ستھرے ہو رہے ہیں اور عوامی سطح پر بھی اس اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ ادارے محنت و لگن سے فرائض کی ادائیگی کر رہے ہیں جبکہ چیئرمین و عمائدین علاقہ کی جانب سے بھی مکمل تعاون کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.