سکالراشتیاق احمد18دسمبرکواپنی تحقیق کادفاع کریں گے

جمعرات 14 دسمبر 2017 11:44

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء)شعبہ تاریخ پشاوریونیورسٹی کے پی ایچ ڈی ریسرچ سکالراشتیاق احمد18دسمبرکی صبح 10بجے ہسٹری ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تھیسزکادفاع کریںگے۔