صدر مملکت ممنون حسین سے ترکی کے سبکدوش سفیر کی ملاقات ،ْ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
فلسطین، کشمیر اور روہنگیا کے سلسلے میں پاک ترک موقف یکساں ہے ،ْ ممنون حسین
جمعرات 14 دسمبر 2017 17:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مسلم دنیا کے مسائل کے حل میں اوآئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا کردار شاندار ہے۔
انہوں نے کہاکہ مسلم امہ سے متعلق صدر اردوآن کا مؤقف انتہائی موثر ہے۔ صدر ممنون حسین نے کہاکہ ان کی قیادت میں او آئی سی مزید موثر کردار ادا کرے گی۔انہوںنے کہاکہ ترک سفیر کی حیثیت سے آپ پاکستانیوں میں بہت مقبول ہیں ۔انہوںنے کہاکہ آپ نے اپنے دور سفارت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.