کراچی،جنریٹرکے باعث لگنے والی آگ سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
جمعہ 15 دسمبر 2017 00:05
(جاری ہے)
آگ لگنے سے ماں اور کمسن بیٹے سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی ہوئے جن میں سے 26 سالہ انیلہ اسکا بیٹا عاشر اور نند کوثر دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔
تینوں افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں ۔واقعے میں جھلسنے والی ایک خاتون اب بھی سول اسپتال کے برنس سینٹر میں موت سے لڑ رہی ہے۔پولیس کے مطابق چلتے ہوئے جنریٹر میں پیٹرول ڈالنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی تھی۔اچانک بھڑکنے والے شعلوں نے لمحوں میں ہنستے بستے گھر کو ماتم کدہ بنا دیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.