زندگی کے کسی بھی شعبے میں خواتین کا اثرو رسوخ اچھی بات ہے،فرحان اختر
جمعہ 15 دسمبر 2017 12:59
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار و فلمساز فرحان اختر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کئی سالوں سے اداکارائیں جیسے دیا مراز ،انوشکا شرما ،رچا چڈا اور چترانگڈا سنگھ بطور پروڈیوسرز فلمسازی کر رہی ہیں اور صرف اداکارائیں ہی نہیں خواتین پروڈیوسرز اور دیگر خواتین مختلف کمپنیوں میں کام کر رہی ہیں اور ان کے تخلیقی پہلو ہینڈل کر رہی ہیں جنہیںدیکھ پر بہت اچھا لگتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلمیں ہی کیوں کسی بھی شعبے میں جیسے کھیل اور سیاست میں بھی خواتین کا اثرو رسوخ ہے کیونکہ خواتین میں ہر حوالے سے مختلف نقطہ نظر اور زندگی سے حاصل کئے گئے تجربات مردوں کی نسبت مختلف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.