بیان دینے سے پہلے ایازصادق کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا ،ْ عثمان ڈاز
پاکستان میں آصف زرداری کا نیب سے کلین چٹ لینا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ،ْانٹرویو
جمعہ 15 دسمبر 2017 13:18
(جاری ہے)
انہوں نے حکمراں جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک سے چوری کرنے والوں کو چور نہیں تو کیا حاجی کہیں میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر عمران خان چور کہتے ہیں تو پوری ملک نے دیکھی ہے ان کی چوری۔
عثمان ڈار نے ایاز صادق کے بیان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسپیکر ایاز صادق میں زرا بھی اخلاقی جرات ہوتی تو انہیں بیان دینے سے پہلے استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔سابق صدر آصف زرداری کو نیب سے کلین چٹ ملنے پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آصف زرداری کا نیب سے کلین چٹ لینا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.