پنجاب صوفیاء کی دھرتی ہے جنہوں نے پیار اور محبت کا درس دیا، چیئرمین چوہدری زاہد
جمعہ 15 دسمبر 2017 19:01
(جاری ہے)
تقریب کا اہتمام ساہیوال آرٹس کونسل نے کیا تھا جس میں کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی ‘ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ صائمہ احداور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ریاض ہمدانی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ’’صوفی سنگ‘‘ میں شیر میانداد نے حمد ‘نعت شریف اور بابا بلھے شاہ کا کلام پیش کرنے کے علاوہ معروف گیت بھی سنائے جسے حاضرین نے بیحد سراہا۔
چوہدری زاہد اقبال نے شاندار محفل کے انعقاد پر ساہیوال آرٹس کونسل کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ امن اور رواداری کے فروغ میں اولیاء کے کردار کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور معاشرے کے ہر فرد کو چاہیے کہ وہ اس عالمگیر پیغام پر اس کی روح کے مطابق عمل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.