جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا جائیگا ،ْ فردوش عاشق اعوان
ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، فردوس عاشق اعوان کو شاید پارٹی کی کچھ زیادہ ہی معلومات حاصل ہیں: اسد عمر کا طنز
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:07
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نااہلی پر جہانگیر ترین سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا جائے گا۔ جہانگیر ترین کی جگہ اسد عمر پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہونگے۔
تاہم دوسری جانب سے اسد عمر نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اسد عمر نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید فردوس عاشق اعوان کو پارٹی کے معاملات سے متعلق کچھ زیادہ ہی معلومات حاصل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.