جاپانی تاجرکا کینسر کا علاج کرانے سے انکار،زندگی کو الوداع کرنیکا انوکھا طریقہ
علاج سے دیگر کئی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،رشتہ داروں اوردوستوں کو ہوٹل میں بلاکر دعوت ،شکریہ اداکیا
ہفتہ 16 دسمبر 2017 11:50
(جاری ہے)
ساترو کانزاکی نے ٹوکیو کے ایک ہوٹل میں اپنی الوداعی تقریب جنازہ کا اہتمام کیا۔
رپورٹ کے مطابق کانزاکی کے ڈاکٹروں نے دو ماہ قبل ان میں کینسر کے مرض کی تشخیص کی تھی اور بتایا تھا کہ مرض کافی دور تک پھیل چکا ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں کیمیائی علاج تجویز کیا تھا تاہم انہوں نے علاج سے انکار کرکے مرض کو قبول کولیا۔انہوں نے کہاکہ اپنے تمام دوست احباب اور ساتھ کام کرنے والوں کو ٹوکیو کے ایک ہوٹل میں الوداعی تقریب میں مدعو کیاہے۔اس انوکھی تقریب میں ایک ہزار سے زاید افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قریب المرگ تاجر نے کہا کہ میں نے حتیٰ الامکان اعلیٰ ترین معیار کی زندگی گذاری ہے۔ میں نے کینسر کے مرض کا علاج نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علاج نہ کرانے کی وجہ اس کے سائیڈ افیکٹ ہیں۔ مجھے زندگی سے کوئی مایوس نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج کے سفر میں کسی مشکل و پریشانی سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے تیاری کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
-
بھارتی انتخابات،میٹا کی مسلمانوں کیخلاف اشتہارچلانے کی مکمل چھوٹ
-
سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم
-
امریکہ،راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی
-
امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
-
بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں قتل
-
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں
-
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
-
میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں، مودی
-
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکا
-
دریا سے سمندرتک فلسطینی ریاست کوتسلیم کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.