فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ریسرچ سیمینار کا انعقاد

ہفتہ 16 دسمبر 2017 12:22

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ریسرچ سکالرز کیلئے سیمینار منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالنعیم خان نے کی جبکہ ریسورس پرسن پروفیسر ڈاکٹر امیرسادہ خان تھے‘ سیمینار کی فیکلٹی اور ایم فل اور پی ایچ ڈی کے ریسرچرز نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :