نعیم بخاری وکالت کے نئے سپر سٹار
ن لیگ نے پاناما اور عمران خان، جہانگیر ترین کیسز کے وکلاء پر کروڑوں روپے لٹا کر بھی شکست کھائی، دوسری تحریک انصاف کے وکیل بنا فیس کے بھی کیسز جیتنے میں کامیاب رہے: کامران خان
محمد علی ہفتہ 16 دسمبر 2017 19:31
(جاری ہے)
کامران خان کا کہنا ہے کہ ایک جانب ن لیگ نے پاناما اور عمران خان، جہانگیر ترین کیسز کیلئے وکلاء پر کروڑوں روپے لٹا دیے لیکن پھر بھی انہیں کیسز میں شکست ہوئی۔
دوسری تحریک انصاف کے وکیل بنا فیس وصولی کے بھی کیسز جیتنے میں کامیاب رہے۔ کامران خان کا مزید کہنا ہے کہ نعیم بخاری نے شاندار انداز میں عمران خان کا بھرپور دفاع کیا اور انہیں نااہلی سے بچانے میں کامیاب رہے۔ جبکہ پاناما کیس میں بھی انہوں نے تن تنہا ن لیگ کے وکلاء کی ٹیم کیخلاف کیس لڑا اور نواز شریف کو نااہل کروانے میں کامیاب رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.