ہنگو،ڈی ایس بی کی کامیاب کاروائی، منشیات فروش گرفتار ، منشیات برآ مد
ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرہنگواحسان اللہ خان کی خصوصی ہدایات کے مطابق ہنگوڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ کے اہلکاروں HCشکوراحمد،کانسٹبل رضوان اوروقاص نے علاقہ علی آباد میںکاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گلفام علی سکنہ شاہوخیل کوگرفتارکرکے ان کے منشیات برآمد کر لی۔
تھانہ سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات فروشی9CNSA کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش متعلقہ برانچ کے حوالے کردی۔ڈی ایس پی ہنگو سرکل عمرحیات خان نے اچھی کارکردگی دکھانے پرDPOہنگواحسان اللہ خان سے ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ کے اہلکاروں کیلئے تعریفی اسنادونقدانعامات دینے کی سفارش کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.