سرگودھا،پولیس کا مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن،390 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا،ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد
اتوار 17 دسمبر 2017 20:00
(جاری ہے)
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 04عدد بندوق12 بور ڈبل بیرل،02 عدد رپیئٹر12 بور،07 عدد بندوق سنگل بیرل،04 پسٹل30 بور،01کلاشنکوف،02رائفل 7MM،01 عدد رائفل8MM ، 01 عدد رائفل چائینہ بور معہ 115 کارتوس برآمد کرکے 22 افراد کو گرفتارکیا۔
تھانہ کالاباغ پولیس نے 1 بی کیٹگری کا اشتہاری محمد عیدجان ولد غلام جان سکنہ کچھ تندرخیل کالاباغ کو گرفتار کیا جو کہ مقدمہ نمبر 146/16 اور155/16 بجرم 324/353,186/34تھانہ کالاباغ میں مطلوب تھا۔تھانہ ہرنولی پولیس نے 01 عدالتی مفرور محمد نوید ولد عبدالمجید سکنہ ہرنولی کو گرفتارکیا جوکہ مقدمہ نمبر 57/15 بجرم 9-C تھانہ ہرنولی کو مطلوب تھا۔ تھانہ موسٰی خیل پولیس نے لڈو جوا پر کاروائی کرتے ہوئے 07 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3170 روپے برآمد کر لیے۔1035گھروں کو چیک کیا اور1167 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی جبکہ 390مشتبہ افراد کو زیر حراست لیا۔ جنکی انٹروگیشن جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.