محکمہ اطلا عا ت حکومت کا چہر ہ ہو تا ہے اس محکمے کی استعداد کا ر کو مز ید بڑ ھا ئیں گے ‘شمس میر

پیر 18 دسمبر 2017 12:54

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء)صوبائی مشیر اطلا عا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر صو بو ں سے بہتر میڈیا پا لیسی بنا ئیں گے صو با ئی حکومت میڈیا کی بہتری کیلئے ہر ممکن کو ششیں کر رہی ہیں ،گلگت بلتستا ن میں تما م سر کا ری ادار ے مضبو ط اور علا قے کی تعمیر و تر قی میں اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ اطلا عا ت حکومت کا چہر ہ ہو تا ہے اس محکمے کی استعداد کا ر کو مز ید بڑ ھا ئیں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے قلمدان سنبھالنے کے بعد محکمہ اطلا عا ت کی جا نب سے دیئے گئے بریفنگ کے دورا ن کیا۔ اس مو قع پر ان کا مز ید کہنا تھا کہ میں و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کا مشکور ہوں۔ انہو ں نے مجھے اس اہم ادار ے کی اہم ذمہ دار ی سو نپی ہے۔