وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس میں ایک نئے اینٹی رائٹ یونٹ کے لئے 2000پر مشتمل نفری کی منظوری دے دی
پیر 18 دسمبر 2017 18:38
(جاری ہے)
اینٹی رائٹ فورس کا مقصد وفاقی دارلحکومت میں کسی بھی لاء اینڈ آرڈر صورتحال سے موثر انداز سے نمٹنا ہے ۔اینٹی رائٹ فورس کو جدید طرز کی اینٹی رائٹ کٹ اور دیگر سامان مہیا کیا گیا ہے۔گزشتہ روز انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے اینٹی رائٹ فورس کی ٹریننگ کا جائزہ لیا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو ایک پروفیشنل پولیس فورس ہونا چاہئے جو اپنے کام سے بخوبی واقف ہو ۔
انہوں نے کہا کہ یہ فورس ہر وقت پولیس لائن میں کسی بھی ایمرجنسی لاء اینڈ آرڈر صورتحال میں فوری ریسپانس دیں گے۔آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ آپ کو ماہر ٹرینرز سے ٹریننگ دلوائی جا رہی ہے اور آپ سب انتہائی ڈسپلن ،ایمانداری اور شوق سے ٹریننگ کریں۔ہم ہر وقت ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں اور میں سب سے آگے ہوں گا۔ہم نے دنیا کی بہترین فورس بن کے دکھانا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اینٹی رائٹ فورس کی ویلفئیر اور ان کی ذہنی و جسمانی فٹنس کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.