صدر ٹرمپ کا فیصلہ عالمی امن تباہ کردے گا،دہشت گردی کی نئی لہر کو ایندھن فراہم کرے گا۔چیئرمین سینٹ کی فلسطین کے سفیرسے گفتگو
پیر 18 دسمبر 2017 18:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کا فیصلہ بد نصیبی ہے جس سے مقبوضہ علاقے میں ایک نئے انتفادہ کی بنیاد پڑے گی۔
انہوں نے فلسطین کے سفیر کو بتایا کہ ایوان بالا نے 5 گھنٹوں تک امریکی صدر کے فیصلے کے حوالے سے بحث کی اور قرار داد منظور کی جس میں فلسطین کے عوام کے ساتھ بھر پور یکجہتی اور امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ایوان بالا نے فلسطین کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اس روزکسی قسم کی قانون سازی نہیں کی۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس کے نتائج سے انہیں سخت مایوسی ہوئی ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم کو ٹھوس اقدامات اٹھانے چائیںتھے۔ انہوں نے کہا کہ سالہا سال سے صرف قراردادیں اور مذمتیں کی جارہی ہیںلیکن عملی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے۔انہوں کہا کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے اور ہر قسم کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ فلسطین کے سفیر نے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت پر پاکستان حکومت ، سینٹ اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.