وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس میں نئے اینٹی رائٹ یونٹ کے لئے 2000پر مشتمل نفری کی منظوری دے دی
باقاعدہ ٹریننگ ترکی پولیس سے ٹریننگ یافتہ پنجاب پولیس کے ماہر ٹرینرز کے ذریعے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں شروع ہم سب کو ایک پروفیشنل پولیس فورس ہونا چاہئے جو اپنے کام سے بخوبی واقف ہو، سلطان اعظم تیموری
پیر 18 دسمبر 2017 21:39
(جاری ہے)
اینٹی رائٹ فورس کا مقصد وفاقی دارلحکومت میں کسی بھی لاء اینڈ آرڈر صورتحال سے موثر انداز سے نمٹنا ہے ۔اینٹی رائٹ فورس کو جدید طرز کی اینٹی رائٹ کٹ اور دیگر سامان مہیا کیا گیا ہے۔گزشتہ روز انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری نے اینٹی رائٹ فورس کی ٹریننگ کا جائزہ لیا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو ایک پروفیشنل پولیس فورس ہونا چاہئے جو اپنے کام سے بخوبی واقف ہو ۔
انہوں نے کہا کہ یہ فورس ہر وقت پولیس لائن میں کسی بھی ایمرجنسی لاء اینڈ آرڈر صورتحال میں فوری ریسپانس دیں گے۔آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ آپ کو ماہر ٹرینرز سے ٹریننگ دلوائی جا رہی ہے اور آپ سب انتہائی ڈسپلن ،ایمانداری اور شوق سے ٹریننگ کریں۔ہم ہر وقت ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں اور میں سب سے آگے ہوں گا۔ہم نے دنیا کی بہترین فورس بن کے دکھانا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اینٹی رائٹ فورس کی ویلفئیر اور ان کی ذہنی و جسمانی فٹنس کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.