کوئٹہ،الخدمت فائونڈیشن کے ضلعی راہنمائون کی چرچ میں دہشتگردی کی شدید مذمت متاثرین ولواحقین سے اظہار ہمدردی
پولیس نے چرچ میں چارسوانسانوں کی جان بچاکر بہترین کارنامہ سرانجام دیا، ڈاکٹرنعمت اللہ
پیر 18 دسمبر 2017 21:46
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ انسانیت کو بچانے والے ہر طبقے کی مددکرنی چاہیے چرچ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی قربانی کو نظر اندازکرنا مناسب نہیں ۔
اس واقعے میں اگر پولیس والے جوانمردی سے اور بروقت الرٹ نہیں رہتے ہوہلاکتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوسکتا تاھ مگر پولیس اہلکاروں نے جان پر کھیل کر چارسے کے قریب لوگوں کی جان بچائی جس پر ان کی قربانی وجدوجہد کو اجاگر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ہر طرف سے ایف سی وفوج کی توتعریفیں کی جاتی ہیں مگر پولیس اہلکاروں کو کوئی نہیں پوچھتا حکومت اورعوام ملکر اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ اسلام نے ایک انسان کی جان لینے کو انسانیت کی جان لیناقراردیا ہے انسانیت دشمنوں کی دہشت گردی کی مذمت ملک کے ہر طبقہ فکر کر رہے ہیں ۔ دہشت گردی کے سدباب کے لیے ملکربہت کچھ کرنا ہوگا ۔ا نہوںنے چرچ واقعے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.