سرگودھایونیورسٹی میںذہنی امراض کے حوالے سے سیمینار اور ورکشاپ کا انعقاد
جمعہ 22 دسمبر 2017 17:24
(جاری ہے)
ماہر نفسیات ڈاکٹر عدنان نے ذہنی امراض کے حوالے سے آگاہی فراہم کی اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس وقت بڑی تیزی سے پھیل رہے ہیں،پاکستان میں اس وقت50فیصد سے زائد آبادی ذہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا ہے،سابق ہیڈ آف سائیکاٹری ڈیپارٹمنٹ ،یونیورسٹی میڈیکل کالج سرگودھاڈاکٹر علی ذوالقرنین نے کام کرنے کی جگہوں پر ملازمین کی ذہنی حالت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کام کے بوجھ،دبائو اور خوف کی وجہ سے بڑی تعداد میں ملازمین ڈپریشن،انگزائٹی سمیت مختلف ذہنی و نفیساتی اذیتوں میں مبتلا ہو کر ذہنی مریض بن رہے ہیں،اس صورتحال کو نہ بدلا گیا تو آنے والے وقتوں میں معاشرے صحت مند افراد سے بالکل محروم ہو جائیگا۔
ورکشاپ میںچیف سائیکالوجسٹ احمر اقبال نے بچوں میں ذہنی امراض کی روک تھام کیلئے رہنمائی فراہم کی، انہوں نے کہا کہ بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کیلئے والدین میں شعور ہونا بہت ضروری ہے۔اگر شروع سے ہی دھیان دیا جائے تو بچوں کی یاداشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.