مقبوضہ کشمیرمیںگزشتہ چار برس کے دوران بھارتی فورسز کے 4 سو 18اہلکاروں نے خود کشی کی، بھارت کا اعتراف
جمعرات 28 دسمبر 2017 14:13
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع سبھاش بھامرے نے ایک سوال کے جواب میں بھارتی ایوا ن زیریں کو بتایاکہ گزشتہ چار برس کے دوران بھارتی فورسز کے 41ہزار 9سو 60اہلکاروں نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں دیں جن میں سے 38ہزار 9سو 42فوج سے،2ہزار 5سو42ائر فورس جبکہ 4سو56بحریہ سے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ گزشتہ چار برس کے دوران خود کشی کرنے والے کل چار سو اٹھارہ اہلکاروں میں سے 3سو 35کا تعلق فوج ، 67کا فضائیہ جبکہ 16کا بحریہ سے تھا۔ انہوں نے کہا کہ 2016میں سب سے زیادہ 104اہلکاروں نے خود کشی کی جبکہ رواں برس اب تک 69اہلکاروں نے خود کشی کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.