مدارس میں علما نسل انسانی کی بقاء وتربیت کا بلند پایہ فریضہ انجام دے رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن
طلبہ معماران قوم اسی وقت بن سکتے ہیں جب انمیں معاشرہ کی تعمیر کی صلاحیت بھی ہو ۔اور اسکے لئے طلبہ کو اپنے اندر وسعت پیدا کرنی ہوگی، تقریب سے خطاب
پیر 1 جنوری 2018 22:03
(جاری ہے)
طلبہ کو تدبر وتدبیر کی تلقین کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ طلبہ معماران قوم اسی وقت بن سکتے ہیں جب انمیں معاشرہ کی تعمیر کی صلاحیت بھی ہو ۔اور اسکے لئے طلبہ کو اپنے اندر وسعت پیدا کرنی ہوگی کیونکہ انسانوں کے دو قسم کے معاشرہ ہیں ایک قومی قبیلہ ہے اور دوسرا روحانی اور اسلامی قبیلہ ہے ۔
قبل ازیں معروف مذہبی اسکالر مفتی محمد زبیر نے کہا کہ عموما مولانا کا سیاسی پہلو ہمیشہ اجاگر کیا جاتا ہے مگر انکا قرآنی ذوق اور علمی وتحقیقی مزاج بیان نہیں کیا جاتا انہوں نے کہا کہ اغیار اور سیکولرزکے جھرمٹ میں مدلل انداز میں کلمہ حق بیان کرنا مولانا کا خاصہ ہے ۔مولانا فضل الرحمن نے دوران دعوت مفتی محمد زبیر کے میڈیا بیانات کی بھرپور تحسین وتائیید کرتے ہوئے جامعہ الصفہ کی رفاہی خدمات کی تعریف کی اور اس سلسلے میں حال ہی میں مفتی محمد شعیب کی برمی متاثرین کی امدادپر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمیشہ اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.