سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کی ساتویں برسی کل انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
بدھ 3 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
اس موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ کا اہتمام کیا جائے گا اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا بھی انعقاد ہوگا۔
سلمان تاثیر نے 1960ء کی دہائی میں زمانہ طالب علمی سے ہی سیاسی سفر کا آغاز کر دیا ۔ ۔ انہیں 2007ء میں عبوری طور پر وفاقی وزیر صنعت ، پیداوار ، خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ۔ سلمان تاثیر کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول کے بعد 15مئی 2008ء کو پنجاب کا 26واں گورنر مقرر کیا گیا جو 4جنوری 2011ء تک مذکورہ عہدہ پر فائز رہے اور 4جنوری 2011ء کو ہی انہیں 66 برس کی عمر میں اسلام آباد میں ایک قاتلانہ حملہ میں اس جہاں فانی سے رخصت کردیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.