کراچی،آئی جی سندھ نے ویٹنگ لسٹ میں سے 813 امیدواران کو اسپیشل پروٹیکشن یونٹ(SPU)میں تقرری دینے سے متعلق باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا
بدھ 3 جنوری 2018 22:09
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید بتایا کہ ویٹنگ لسٹ میں سے ٹاپ موسٹ813امیدواران کو جلد ہی تقرری ناموں کا باقاعدہ اجراء کردیا جائیگا جسکے بعد ایس پی یو کی افرادی قوت1588سے بڑھ کر 2401 ہوجائیگی۔
ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے میں بتایا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے حکومت سندھ کوسفارشات ارسال کیں تھیں کہ سی پیک پروجیکٹ سیکیورٹی پردستیاب افرادی قوت میں اضافہ کے لئے سی ٹی ڈی(CTD) اور آرآرایف(RRF) میں بھرتی کا عمل مکمل ہوجانیکے بعد ویٹنگ لسٹ پر رکھے گئے 1047 امیدواران میں سے 813 امیدواروں کو ایس پی یو میں تقرری دینے کی منظوری دی جائے ۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.