وفاقی اُردو یونیورسٹی ، شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سید وسیم الدین ریٹائر ہو گئے

بدھ 3 جنوری 2018 22:56

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2018ء) وفاقی اُردو یونیورسٹی ، شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے صدر شعبہ پروفیسر ڈاکٹر سیدوسیم الدین اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نی30سال تک تدریسی ذمہ داریاں انجام دیں ہیں۔ وہ جامعہ اردو کی انجمن اساتذہ کے سابق نائب صدر ، مجلس اعلیٰ تعلیم و تحقیق ، اکیڈمک کونسل ،الحاق کمیٹی کے رکن اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پروگرام کے انچارج بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ جامعہ کی معیاد اداروں میںاپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :