پاکستان میں مجھے کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا، کلبھوش یادیو
والدہ سے ملاقات کرانے پر پاکستان کا مشکور ہوں،میری والدہ مجھے صحت مند حالت میں دیکھ کر خوش ہوئیں،دفتر خارجہ میں کلبھوشن جادیو کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد کے تاثرات کی نئی ویڈیو جاری کلبھوشن جادیو نے ملاقات کے بعد حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ، بھارتی عوام کو بتانا چاہتا ہوں میں بھارتی بحریہ کا کمیشنڈ اآفیسر ہوں، میرے انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے کام کرنے کو کیوں جھٹلایا جارہاہی بھارت کی جانب سے حضرت نظام الدین اولیاء کے عرس کیلئے زائرین کو ویزا نہ جاری کرنا افسوسناک عمل ہے، بھارت کے ورلڈ کپ کیلئے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی ویزے نہ دینے پر افسوس ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے، جس میں فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست تسلیم کیا جائے امریکی صدر کے ٹویٹ پر پاکستان کی طرف سے جامع اور مفصل بیان دیا گیا ہے،پاکستان نے واضح کر دیا ہے امریکی کی طرف سے ملنے والے تمام فنڈز کا حساب موجود ہے اور اس کا حساب دیا جائے گا گوادر میں کسی بھی چینی فوجی پوسٹ کے قیام کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ایسی باتیں صرف افواہیں ہیں حقیقت سے کوئی تعلق نہیں کچھ عناصر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے دیگر ممالک منتقلی کی افواہیں پھیلا رہے ہیں پاکستان اور سعودی عرب میں لیبر کے حوالے سے کافی تعاون موجود ہے، ایران میں مظاہرے ایران کا اندرونی معاملہ ہے،امید ہے ایرانی حکومت خود اس معاملے کو حل کرلے گی، ڈاکٹر محمد فیصل ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 4 جنوری 2018 20:43
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.