وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا این ٹی ایس پاس کرنے والے 21 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا حکم
جمعہ 5 جنوری 2018 23:00
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے 1992 میں گریڈ 17 پر تعینات ہونے والے 12 ہزار اساتذہ کو ترقی نہ دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم اور سیکریٹری خزانہ کو 24 گھنٹے کے اندر معاملے کو حل کرنے کا حکم دیا۔
اس سے قبل پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے بھی اساتذہ کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیرداخلہ سہیل انور سیال کو ان کی جلد رہائی کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کراچی میں خواتین اور مرد اساتذہ کی بڑی تعداد ملازمت مستقل کرنے کے مطالبے کے حق میں احتجاج کررہی تھی اور اس حوالے سے دھرنا بھی دیا گیا تھا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے درجنوں اساتذہ کو گرفتار کرلیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.