عمران خان کی تیسری شادی کامیاب ثابت ہو گی‘
عمران خان کی تیسری اہلیہ بھی روحانیت سے تعلق رکھتی ہیں ،انہوں نے بھی ستاروں کو دیکھ کر ہی شادی کا فیصلہ کیا ،ماہر علم نجوم سامعہ خان
ہفتہ 6 جنوری 2018 20:45
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے نامور آسٹرو لوجسٹ سامعہ خان نے کہا کہ میں گزشتہ دو سالوں سے کہہ رہی ہوں کہ عمران خان کی تیسری شادی پتھر پر لکیر ہے، میں نے 2018ء کی پیشگوئیوں کے حوالے سے کہا تھا کہ وزارت تو بعد کی بات ہے لیکن اس سے پہلے عمران خان کو شیروانی کی خوشخبری ملے گی۔
سامعہ خان نے کہا کہ میں نے پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان کی خوشخبری کا وقت اکتوبر 2017ء سے شروع ہو چکا ہے اور ستاروں سے بھی عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ماہر علم نجوم نے کہا کہ عمران خان کی تیسری اہلیہ بھی روحانیت سے تعلق رکھتی ہیں اور انہوں نے بھی ستاروں کو دیکھ کر ہی اس شادی کا فیصلہ کیا ہے۔سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کی یہ شادی کامیاب بھی رہے گی اور انہیں اپنے ہمسفر کی گڈ لگ بھی ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.