شعبہ پشتو جامعہ عبدالولی خان مردان میں اندیش شمس القمر کی یاد میں سیمینار کاانعقاد
جمعرات 11 جنوری 2018 20:47
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی مردان پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان ، ڈاکٹر سہیل خان ،ڈاکٹر سید ظفراللہ بخشالی ، ڈاکٹر نصراللہ خان ، مشتاق مجروح یوسفزئی ، حضرت زبیر زبیر ، آختر اقبال یوسفزئی ،اثر جان سمیت کثیر تعداد میں ایم اے پشتو کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی ۔
اس موقع پر مقررین نے کہا اندیش شمس القمر کی خدمات ناقابل فراموش ہے وہ ایک سچا خدائی خدمت گار تھا انہوں نے ساری زندگی پشتو زبان کی ترویج واشاعت میں گزاری ۔وائس چانسلرڈاکٹر خورشید نے شعبہ پشتو کی کوششوں کو سراہا اورکہا کہ ہمیں اس بات پر خوشی ہے کہ عبدالولی خان یونیورسٹی میں ادبی سرگرمیاں عروج پر ہے اور اس طرح کے سیمنار کے انعقاد سے طلبہ کو اپنی پوشیدہ حلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.