قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی

جمعہ 12 جنوری 2018 15:43

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں سانحہ قصور پر بحث کی گئی جبکہ سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ تک وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کے عوام کو رسائی دینے کے بل کی منظوری بھی دی گئی۔

متعلقہ عنوان :