پنجاب میں گزشتہ سال کے دوران گندم کپاس ،چاول کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہواہے ،زرعی ماہرین
جمعہ 12 جنوری 2018 18:31
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ چاول کی پیداوار میں بھی ریکارڈاضافہ ہوا ہے اس طرح حالیہ سال چاول کی پیداوار 35.5لاکھ ٹن حاصل ہوئی جو کہ گذشتہ سال کی پیداوار 34.8 لاکھ ٹن سے زیادہ ہے۔
اسی طرح کماد، مکئی، پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے حالانکہ گذشتہ سال سیلاب کی وجہ سے 8لاکھ ایکڑ رقبہ پر فصلوں کو نقصان پہنچا تھا۔انہوںنے بتایاکہ 2017 میں پاکستان سے 94.6ارب روپے کا 0.67ملین ٹن باسمتی چاول برآمد کیا گیا جبکہ دوسری اقسام کے چاول کی برآمد 168.3ارب روپے تک جا پہنچی اسی طرح مجموعی طور پر 262.9ارب روپے کا چاول برآمد کیا گیا۔انہوںنے بتایاکہ اسی طرح 15.7 ارب روپے کا 3لاکھ 53ہزار ٹن کنو ، 4.9ارب روپے کا 86ہزار ٹن آم بھی برآمد کیا گیا۔ انہوںنے بتایاکہ پیداوارمیںیہ اضافہ کاشتکاروں کی محنت ، زرعی سائنسدانوں کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی پیکج اور حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.