پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعاون ضروری ہے ، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑی جنگ لڑی

وزیر دفاع خرم دستگیر کی نجی ٹی وی سے گفتگو

جمعہ جنوری 23:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعاون ضروری ہے ، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑی جنگ لڑی ۔

جمعہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا کہ ہمارا مقصد افغانستان میں امن قائم کرنا ہے ۔ افغانستان میں مستقل بنیادوں پر امن پاکستان کی خواہش ہے ۔ افغانستان میں مستقل بنیادوں پر حکومت قائم ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ کے درمیان پائیدار تعلقات قائم کرنا ضروری ہے …

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments