ٹرمپ پالیسیوں سے خائف پانامہ میں امریکی سفیر جان فیلے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
ہفتہ 13 جنوری 2018 15:23
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان مین کہا گیا ہے کہ پاناما میں امریکی سفیر جان فیلے نے وائیٹ ہائوس کو آگاہ کیا ہے کہ وہ بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے سفیر کے انتخاب تک پانامہ میں مشن کے نائب سربراہ روکسن گابریل ہمارے سفارتی مشن کی قیادت کریں گے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنا استعفی میں جان فیلے نے لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی انتطامیہ کی بعض پالیسیوں کے باعث میں نے محسوس کیا ہے کہ میں ان پالیسیوں کی پیروی نہیں کر سکتا اور یہی وجہ ہے کہ میں نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.