قومی کمیشن برائے ترقی نسواں نے خواتین کے خلاف تشدد کی روک تھام اور ان میں حقوق سے متعلق آگاہی پیداکرنے کیلئے قانونی اور ادارہ جاتی اقدامات اٹھائے ہیں، ذرائع
منگل 16 جنوری 2018 17:49
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ اور اس حوالہ سے خدمات سرانجام دینے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی بھی کی جا رہی ہے۔
کمیشن تمام شراکت داروں سے مل کر مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کر رہا ہے، اس حوالہ سے کم عمری کی شادی کے نقصانات کے حوالہ سے شہریوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے سیمینارز کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین کے خلاف موصول ہونے والی تشدد کی شکایات کے خلاف منظم انداز میں کام کیا جا رہا ہے۔ این سی ایس ڈبلیو کی طرف سے سالانہ رپورٹ 2015-16ء گذشتہ سال جون میں قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جن میں آئندہ کی حکمت عملی بھی وضع کی گئی تھی تاکہ تمام شراکت داروں کو ان سرگرمیوں میں شامل کرکے تشدد اور حقوق کی پامالی کے سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.