ملک میں تعمیر و ترقزی کا سہرا نواز شریف کو جاتاہے ،کل پورے ملک میں موٹر ویز کے جال بچھے ہوئے ہیں ،سی پیک خوابوں کی دنیا کا منصوبہ تھا جسے نواز شریف نے پایہ تکمیل کو پہنچایا
مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کا اجلاس سے خطاب
بدھ 17 جنوری 2018 20:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے 2013 کے انتخابات میں عوام سے جو وعدے کیے تھے آج انکو پورا کر دیکھا ہے ۔ وہ گزشتہ روز ہری پور پاکستان مسلم لیگ ن سیکریٹرٹ میں 20 تاریخ کو میاں محمد نواز شریف کے جلسہ سے متعلق منعقد ہ میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر سنیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے ہری پور پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدے داروں کے ہمراہ ہری پور کرٹس گراؤند جلسہ گاہ کا معائنہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے موٹر وے کا قیام بجلی کے علاوہ ضلع ہری پور میں سوئی گیس کا منصوبہ دے کر اپنے وعدے پورے کر دیے ،آج میاں نواز شریف جہاں بھی جاتا ہے لوگ اسکے حق میں فیصلہ دے رہے ہیں ،ملک دشمن اور فسادی ٹولہ نہیں چاہتے کہ پاکستان میں ترقی ہو جنہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کی مخالفت کی آج وہی میاں نواز شریف کی مخالفت کرہے ہیں ،پاکستان کی بقاء اور سالمیت کے لیے میاں محمد نواز شریف کا ساتھ دینا ہو گا ، تحریکیں کسی پروگرام یا منشور کے تحت چلتی ہیں آج فسادی ٹولے نے لاہور میں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ا یسے لوگوں کا راستہ روکنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.