مال روڈ پر منعقدہ احتجاجی جلسے کی سکیورٹی کیلئے 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات رہے
جلسہ میں شرکت کے لئے آنے والوں کے لئے پانچ راستے ‘مختلف مقامات پر جامع تلاشی کے بعد پنڈال میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی
بدھ 17 جنوری 2018 20:23
(جاری ہے)
اس موقع پر دیگر اعلیٰ افسران بھی گاہے بگاہے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے ۔پولیس رسپانس یونٹ اور ڈولفن اسکواڈ کے اہلکار جلسہ گاہ کے اطراف میں مسلسل گشت کرتے رہے اس موقع پر کئی افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی بم ڈسپوزل سکواڈ اور صوبائی حکومت کے ماتحت حساس اداروں کی جانب سے جلسہ شروع ہونے سے پہلے متعدد بار سرچ اینڈ سویپنگ کی گئی اورجدید آلات اور سراغ رساں کتوں کے ذریعے اسٹیج اور پنڈال کی بار بار تلاشی لی جاتی رہی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.