سٹیج پر عمران خان نے طاہر القادری کا ہاتھ جھٹک دیا،ہاتھ چھڑوا کر اپنی نشست پر بیٹھ گئے
سید فاخر عباس بدھ 17 جنوری 2018 20:01
(جاری ہے)
احتجاج کے پہلے سیشن کی صدارت سابق صدر آصف زرداری نے کی۔دوسرے سیشن کی صدارات کے لیے سربراہ تحریک انصاف سٹیج پر پہنچے تو طاہر القادری نے پر تپاک استقبال کیا۔ سٹیج پر موجود قیادت نے باہمی اتحاد کے اظہار کے لیے ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تو شاید عمران خان کو ڈاکٹر طاہرالقادری کا یہ انداز پسند نہیں آیا۔ سٹیج پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا ہاتھ جھٹک دیا،ہاتھ چھڑوا کر اپنی نشست پر بیٹھ گئے۔ویڈیو دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.