ائیر مارشل اصغر خان پاکستانی قوم کے عظیم ہیرو ، باصول اور ڈسپلن کی پابند شخصیت تھے، ائیر وائس مارشل زاہد محمود
اصغر خان نے پاکستان ائیر فورس کو عالمی معیار کے مطابق منظم کیا ، اب پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہمہ وقت چاک و چوبند اور اس میں مادر وطن کے تحفظ کے لئے ذمہ داریاں سنبھالنے کی اہلیت ہے،ادبی ریفرنس سے وائس ائیر مارشل انور زاہد ،علی اصغر خان ،ڈاکٹر غضنفر مہدی ،ڈاکٹر معصوم یاسین زئی اور ڈاکٹر عبدالباسط کا خطاب
جمعہ 19 جنوری 2018 15:40
(جاری ہے)
انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کہا کہ ائیر مارشل اصغر خان کی گیارہ تصانیف جذبہ حب الوطنی کی عکاس ہیں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی سے اپیل کی کہ اسلام آباد کی کسی معروف شاہراہ کی ائیر مارشل اصغر خان سے نسبت دی جائے۔
ادبی ریفرنس سے نیشنل کونسل برائے سماجی بہبود کے چیئرمین ڈاکٹر ندیم شفیق ملک انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر جناب پروفیسر ڈاکٹرمعصوم یاسین زئی ،پرسٹن یرنیورسٹی کے چانسلرڈاکٹر عبدالباسط ،پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد نے ائیر مارشل اصغر خان کی قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ادبی ریفرنس میں افواج پاکستان کے افسران سمیت تمام شعبہ حیات کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.