وزیر اعلیٰ نے دبئی گارڈن کی طرز پر جدید اور اسٹیٹ آف دی آرٹ پارکس بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور شہر سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں ایک ایک دبئی گارڈن کی طرز پر پارک بنائی جائیگی ‘ عمر رسول
ہفتہ 20 جنوری 2018 17:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی نے صوبائی وزیر بلدیات منشااللہ بٹ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی ہے جو لاہور شہر سمیت صوبے بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں اس طرز کا ایک ایک پارک بنانے کا فیصلہ کرے گی ۔
اس کمیٹی میں تمام ڈویژنل کمشنرز اور تمام ڈی جی پی ایچ اے کو ممبر مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری عمر رسول کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور شہر سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں ایک ایک دبئی گارڈن کی طرز پر پارک بنائے گی۔ کمیٹی پارک کے لیے لاگت اور جگہ کا تعین کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.