ایک ٹانگ نہ ہونے کے باوجود بھی عنایت خان ٹائیگرنے پاکستانیوں کے لئے بہادری کی مثال قائم کر دی
اتوار 21 جنوری 2018 18:47
(جاری ہے)
عنایت خان صدر پاکستان سے تمغہ شجات بھی حا صل کر چکے ہیں اور اس کے علاوہ بھی وہ اپنی قابلیت کے جوہر دکھا کر سینکڑوں وارڈ حاصل کر چکے ہیں،اپنے کام سے ہٹ کر عنایت خان اپنی چھٹی ہمیشہ سے اپنے بچوں کے ساتھ گزارتا ہے اور ہر ہفتے بالی ووڈ اور ہالی کی فلم بھی دیکھتا ہے جس میں بم کو ناکارہ بنایا جاتا ہے ۔
ٹائیگر کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں ملک میں امن چاہتی ہوں مجھے جب بھی عنایت خان کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتی ہے تو مجھے کوئی فکر نہیں ہوتی کیونکہ یہ سب کچھ اپنے ملک کی حفاظت کے لئے کر رہا ہے اور میں ہمیشہ خوش ہوتی ہوں جب اس کی بہادری کے بارے میں سنتی ہوں اور اس کے لئے دعا کرتی ہوں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریںمزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.