ْ نواز شریف اور مریم نواز چار فروری کو پشاور میں جلسہ سے خطاب کرینگے ،تیاریاں شروع
اتوار 21 جنوری 2018 20:12
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی ہدایت پر چار فروری کو پشاور میں ہونیوالے اس عظیم الشان جلسے کیلئے خصوصی طور پرتیاریوں کا آغازکردیاہے ،جلسے میں خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں سے مسلم لیگ ، یوتھ ونگ اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکن جلوسوں کی شکل میں پشاور آئیں گے ،جبکہ جلسہ گاہ میں خواتین کیلئے الگ پنڈال بنایا جائے گا جبکہ سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے، جلسہ گاہ کے چاروں طرف مسلم لیگ یوتھ ونگ کے دستے تعینات کئے جائیں گے ،جی ٹی روڈ یونیورسٹی روڈ کوہاٹ روڈ اور چارسدہ روڈ کو میاں محمد نواز شریف مریم نواز اور امیر مقام کی بڑ ی بڑی تصاویر والے بورڈز بینروں اور مسلم لیگی جھنڈوں سے خوبصورتی سے سجایا جائے گانواز شریف اور مریم نواز کے پشاور پہنچنے پر مسلم لیگ یوتھ ونگ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن لائرز ونگ اور ڈاکٹرز ونگ کے کارکنوں کی طرف سے انجینئر امیر مقام کی قیادت میں ان کا والہانہ استقبال کیا جائیگا اور ان پر پھول نچھاور کئے جائیں گے ،جلسہ گاہ میں نواز شریف کو پختونوں کی روایتی لنگی کلاہ گرم ٹوپی پشاوری قراقلی ٹوپی اور چترالی چغہ پہنایا جائے گا جبکہ مریم نواز کو سواتی اور کاغانی شال پہنائی جائے گی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.